ڈاکٹر اکرم پیشے کے لحاظ سے ایک پاکستانی ڈاکٹر تھے۔آپ کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا۔ڈاکٹر صاحب سن اڑسٹھ1968 میں سرکاری ڈاکٹر کے طور پرعلاقہ مغل ملحقہ سہالہ اسلام آباد میں تعینات ہوئے اور چھوٹی سی مغل ڈسپنسری میں ذمہ داریاں سرانجام